23/03/2020 /
/ڈنمارک کی حکومت نے لاک ڈاؤن کو 13 اپریل تک بڑھا دیا
پریس کانفرنس 23 مارچ 2020 15 بجے
وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے کورونا لاک ڈاؤن اور اس سے متعلق ہر چیز کو 13 اپریل تک بڑھا دیا
٢٥٤ افراد اسپتال میں داخل ہیں کیوں کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں. ٥٥ افراد انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہیں اور ٢٤ افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں.
حکومت ان تمام اقدامات پر قائم ہے جو اس نے اب تک اٹھاۓ ہیں. سب سے اہم کام ایک ہی وقت میں بہت سارے لوگوں کو شدید بیمار ہونے سے روکنا ہے. اور اسی کے پیش نظر حکومت اس بندش کو 13 اپریل 2020 تک بڑھا رہی ہے۔
وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے زور دے کر کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ہم سب رہنما خطوط پر عمل پیرا ہوں اورایک دوسرے سے فاصلہ برقرار رکھیں ، اگرچہ کہ ایسٹر کی وجہ سے یہ مشکلات جھیلنی پڑیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ سفر کرنا ترک کر دیں خواہ وہ ڈنمارک کے اندر ہی کیوں نہ ہو.
خطرے میں پڑنے والے خاندانوں کو ہنگامی دیکھ بھال استمعال کرنے کی ضرورت ہے ، کیونکہ بچوں اور جوانوں کی دیکھ بھال کرنے کی اچھی اہلیت موجود ہے۔ کئی جگہوں پر کمرے مختص کیے گئے ہیں تاکہ بے گھر افراد کو بھی انفکشن ہونے کی صورت میں ان کا علاج کرایا جاسکے۔
وزیر صحت کا کہنا ہے کہ علاج معالجے کی توسیع اور بہتری کے لئے بہت محنت سے کام ہو رہا ہے۔ جنوبی کوریا سے ٹیسٹ کٹس خریدنے کی پیش کش قبول کرنے کی درخواست کے ساتھ رابطہ کیا گیا ہے۔
آخر میں وزیر صحت نے کہا کہ وہ ہر طرح کے تعاون کی پیشکش کو قبول کرتے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی طرح مدد کرنا چاہتے ہیں تو آپ ویب سائٹ Coronasmitte.dk پر جاکر اپنی مدد کی پیش کش کرسکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر آپ ’Danmark hjælper Danmark’ کے لنک پر جائیں جہاں آپ کی مدد کی پیشکش کا برق رفتاری سے جائزہ لیا جائے گا.
10/07/2020
اسمیٹ | اسٹاپ ایک ایسی ایپ ہے جس کی مدد سے ہم سب کو ڈنمارک میں کووڈ- ١٩کے پھیلاؤ کو […] Læs mere… Læs mere…
08/07/2020
برطانیہ، شنگن / یورپ کے بہت سے ممالک کے لیے سفر کھول دیا گیا ہے جہاں قومی سیرم انسٹیٹیوٹ سمجھتا […] Læs mere… Læs mere…
08/06/2020
پیر٨ جون ٢٠٢٠ سے ڈنمارک کے مزید حصے دوبارہ کھل جائیں گے۔ اس مرحلے میں مندرجہ ذیل شامل ہیں: آرکیڈز […] Læs mere… Læs mere…
29/05/2020
جمعہ ٢٩ مئی ٢٠٢٠ کو وزیر اعظم کے دفتر میں پریس کانفرنس کے منٹ یہ تجویز ہے کہ ٣١ اگست […] Læs mere… Læs mere…
19/05/2020
اب کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے کے لیے آپ کو اپنے مستقل ڈاکٹر سے حوالہ لینا ضروری نہیں ہے. ڈنمارک […] Læs mere… Læs mere…
13/05/2020
وزیر اعظم کے دفتر میں١٢ مئی ٢٠٢٠ کی پریس کانفرنس کے منٹ ڈنمارک نے حال ہی میں کوویڈ-١٩ کے بڑے […] Læs mere… Læs mere…
12/05/2020
کچھ لوگوں نے ماسک کی سلائی یا بنائی شروع کر دی ہے. مگر سیفٹی ایجنسی نے متنبہ کیا ہے کہ […] Læs mere… Læs mere…
07/05/2020
وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کی ٧ مئی کو کی گئی پریس کانفرنس کے منٹ ڈنمارک کے لوگوں نے دوسروں سے […] Læs mere… Læs mere…
06/05/2020
کوویڈ-١٩ سے جڑے خطرہ گروپوں کے ایک وسیع تعارف کے بعد قومی محکمۂ صحت نے واضح کیا ہے کہ کون […] Læs mere… Læs mere…
04/05/2020
کوویڈ ١٩ انفیکشن کی وجہ سے سنگین بیماری کے سنگین خطرہ میں مبتلا افراد مفت نمونوکوکل ویکسینیشن حاصل کرنے کے […] Læs mere… Læs mere…
Hvert eneste medlemskab og donation styrker Mino Danmarks legitimitet og eksistensberettigelse.
Det gør en forskel og styrker foreningens muligheder for at lykkes med at skabe et lige samfund, uanset etnisk baggrund.
Hvert eneste medlemskab og donation styrker Mino Danmarks legitimitet og eksistensberettigelse.
Det gør en forskel og styrker foreningens muligheder for at lykkes med at skabe et lige samfund, uanset etnisk baggrund.